جولائی کو نماز جمعہ کے بعد شاہ آباد شہر کے عوام نے وقف بل کے خلاف خاموش احتجاج کیا۔ اس موقع پر شہر بھر میں انسانی زنجیر بنائی گئی اور مختلف مقامات پر پُرامن مظاہرے کیے گئے۔ اس ویڈیو میں شاہ آباد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے اس احتجاج کی خصوصی کوریج پیش کی گئی ہے۔